راشد خان نے افغانستان کی قیادت چھوڑ دی

راشد خان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

آل راؤنڈر راشد خان نے بورڈ کے فیصلے سے ناراض ہو کر افغانستان کرکٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

راشد خان کے مطابق ان سے ورلڈ کپ اسکواڈ کے حوالے سے مشاورت نہیں کی گئی جس پر انہوں نے افغانستان کرکٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کیا۔

The post راشد خان نے افغانستان کی قیادت چھوڑ دی appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں