وکٹوں کی تیزترین سنچری؛ بمرا نے کپیل دیو سے ریکارڈ چھین لیا

 لندن: جسپریت بمرا ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری تیزی سے مکمل کرنے والے بھارتی پیسر بن گئے۔

انھوں نے یہ کارنامہ انگلینڈ سے  اوول ٹیسٹ کے پانچویں دن انجام دیا، یہ ان کے کیریئر کا 24 واں ٹیسٹ ہے، ان سے قبل سابق کپتان کپیل دیو نے یہ سنگ میل 25 ویں میچ میں عبور کیا تھا۔

عرفان پٹھان 28 ٹیسٹ کے ساتھ فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں، محمد شمی نے یہ کارنامہ 29 میچز میں انجام دیا، جواگل سری ناتھ 30 اور ایشانت شرما کیریئر کے 33 ویں میچز میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے میں کامیاب رہے تھے۔

The post وکٹوں کی تیزترین سنچری؛ بمرا نے کپیل دیو سے ریکارڈ چھین لیا appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں