انضمام الحق کی ہارٹ اٹیک کے بعد اینجوپلاسٹی

 لاہور: سابق کپتان انضمام الحق لاہورکے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

سابق کپتان انضمام الحق لاہورکے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں گزشتہ شب ہارٹ اٹیک کے بعد ان کی اینجوپلاسٹی ہوئی ہے، اہل خانہ کے مطابق دل میں تکلیف  محسوس ہونے پرانہیں فوری طورپراسپتال لایا گیا ہے، جہاں ان کی اینجوپلاسٹی کی گئی ہے۔

انہیں ایک اسٹنٹ ڈالا گیا ہے، ابھی فی الحال وہ خصوصی نگرانی ہیں۔ انضمام طعبیت میں بہتری محسوس کررہے ہیں، احباب نے ان کے لیے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ تعالی انہیں جلد مکمل صحت دے۔

The post انضمام الحق کی ہارٹ اٹیک کے بعد اینجوپلاسٹی appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں