پاکستان سے ٹاکرا، دھونی نے بیٹرز کو گُر بتانا شروع کردیے

 دبئی: سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ملکی بیٹرز کو مشورے دینا شروع کردیے۔

ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ملکی بیٹرز کو مشورے دینا شروع کردیے۔

روایتی حریف کا ٹاکرا اتوار کو شیڈول ہے، گرین شرٹس کیخلاف میچ کی تیاریوں کے لیے کوہلی الیون نے نیٹ پر پسینہ بہانا شروع کردیا، وہ تیاریوں میں کوئی کسر اٹھاکے نہیں رکھنا چاہتے، میگا ایونٹ کے دوران دھونی کو بطور مینٹور ملکی ٹیم کے ساتھ جوڑا گیا ہے۔

The post پاکستان سے ٹاکرا، دھونی نے بیٹرز کو گُر بتانا شروع کردیے appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں