ابو ظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے میں اسکاٹ لینڈ کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
ابو ظہبی میں کھیلے جا رہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے کے 21ویں میچ میں نمیبیا اور اسکاٹ لینڈ آمنے سامنے ہیں۔ نمیبیا کے کپتان گیرہارڈ ایراسمس نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل نمیبیا نے آئرلینڈ کو 8 رکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ اسکاٹ لینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا تھا۔ 2 نومبر کو نمیبیا کی ٹیم پاکستان سے میچ کھیلے گی جبکہ 7 نومبر کو پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
The post ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ اسکاٹ لینڈ کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل