دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
دبئی میں کھیلے جارہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ جیتنے والی 11 رکنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی
The post نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل