جنوبی افریقا کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

 دبئی: جنوبی افریقا نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دبئی میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج جنوبی افریقا اور سری لنکا کے درمیان میچ کھیلا جارہا ہے جس میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں میں ایونٹ میں اب تک 2،2 میچز کھیلے ہیں اور دونوں نے صرف ایک ایک میچ میں ہی کامیابی حاصل کی ہے۔

The post جنوبی افریقا کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں