کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑی جاں بحق

 کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی گراؤنڈ پر جاری میچ کے دوران کھلاڑی جاں بحق ہوگیا۔

کراچی میں ڈاؤ یونیورسٹی گراؤنڈ پر جاری میچ کے دوران کھلاڑی رضوان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا، رضوان بیٹنگ کرکے واپس لوٹا تھا کہ دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد ساتھی کھلاڑیوں نے رضوان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔

The post کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑی جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں