بائیو ببل کی خلاف ورزی کرنے والے امپائر مائیکل گف ورلڈ کپ سے باہر

 دبئی: بائیو سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی کرنے والے امپائر مائیکل گف اب ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں مزید کوئی میچ سپروائز نہیں کرپائیں گے۔

آئی سی سی نے اس کی تصدیق کردی ہے،ترجمان نے کہاکہ ہم تمام میچ آفیشلز کو کورونا وائرس سے بچانے کیلیے گذشتہ 2 برس سے محفوظ حالات کی فراہمی کو یقینی بنانے پر کاربند ہیں۔

The post بائیو ببل کی خلاف ورزی کرنے والے امپائر مائیکل گف ورلڈ کپ سے باہر appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں