دبئی: علیم ڈار نے رویندرا جڈیجا کے ’کیچ آف دی ٹورنامنٹ‘ کوآؤٹ قرارنہ دیا۔
افغانستان سے میچ کے دوران بھارتی کرکٹر نے کافی فاصلے سے بھاگ کر آتے ہوئے کیچ تھاما، جس کو بھرپور داد دی گئی تاہم ٹی وی امپائر نے فیصلے پر نظرثانی کی اور اسے ناٹ آؤٹ قرار دے دیا، جس پر دیگرممالک کے کرکٹرز نے بھی حیرت کا اظہار کیا، ان میں سیم بلنگز، ڈیل اسٹین، اسٹورٹ براڈ اور مچل میکلینگن بھی شامل ہیں۔
ان چاروں کا خیال ہے کہ اسے آؤٹ قرار دینا چاہیے تھا، ان کے مطابق تھرڈ امپائر نے جڈیجا سے کیچ آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز چھین لیا۔
The post علیم ڈار نے جڈیجا کے ’کیچ آف دی ٹورنامنٹ‘ کو آؤٹ قرار نہ دیا appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل