سری لنکا کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں سری لنکا کی ویسٹ انڈیز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ 

ابوظہبی میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان کیرون پولارڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

سری لنکا کی جانب سے کوشل پریرا اور پتھم نسانکا نے ٹیم کو 42 رنز کا آغاز فراہم کیا، پریرا 29 رنز بنانے کے بعد آندرے رسل کا شکار بنے۔

The post سری لنکا کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں