بھارتی کرکٹ بورڈ نے ڈریوڈ کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے راہول ڈریوڈ کو مینز ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔

سابق کپتان اپنی ذمہ داریاں 17 نومبر سے نیوزی لینڈ سے شیڈول ہوم سیریز میں سنبھالیں گے، موجودہ ہیڈ کوچ روی شاستری جاری ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد عہدے سے الگ ہوجائیں گے۔

بی سی سی آئی نے جاری بیان میں شاستری کی خدمات کو سراہا،ڈریوڈ نے ملکی ٹیم کا  نیا ہیڈ کوچ مقرر کیے جانے کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا ہے۔

The post بھارتی کرکٹ بورڈ نے ڈریوڈ کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں