شارجہ: نیوزی لینڈ کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
دبئی میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، آج گروپ 2 کے شارجہ میں ہونے والے میچ میں نمیبیا اور نیوزی لینڈ مد مقابل ہیں جس میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
نمیبیا نے اب تک 3 میچز کھیلے ہیں جس میں سے صرف ایک میں کامیابی حاصل کی ہے جب کہ نیوزی لینڈ نے اب تک 3 میں سے 2 میچز میں کامیابی حاصل کی ہے۔
The post نیوزی لینڈ کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل