پاکستان نے سال میں 28 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل کر ریکارڈ بنا دیا

کراچی: پاکستان نے سال میں 28 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل کر ریکارڈ بنا دیا۔

ایک سال میں پاکستان نے 28 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل کر ریکارڈ بنا دیا جب کہ بنگلادیش نے 27 ٹی 20 انٹرنیشنلز کھیلے ہیں۔

گرین شرٹس کا اس سال 18 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنا بھی ایک ریکارڈ ہے جو اس نے ویسٹ انڈیز کو پہلے میچ میں شکست دے کر اپنے نام کیا تھا۔

 

The post پاکستان نے سال میں 28 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل کر ریکارڈ بنا دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں