کولمبو: سابق ہیڈ کوچ چندیکا ہتھورا سنگھے بورڈ کے خلاف عالمی ثالثی عدالت میں ہرجانے کا کیس ہار گئے۔
سابق ہیڈ کوچ چندیکا ہتھورا سنگھے نے ملازمت سے برطرف کیے جانے پر سری لنکا کرکٹ بورڈ پر 5 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کیا تھا، بعد ازاں کیس میں مزید پارٹیز کو شامل کیا، جس پر ایس ایل سی نے اعتراض کیا۔
ثالثی عدالت نے بورڈ کے حق میں عبوری فیصلہ دیا جس کے بعد ہتھوراسنگھے کیس سے ہی دستبردار ہوگئے۔
The post ہتھورا سنگھے سری لنکن بورڈ کے خلاف ہرجانے کا کیس ہار گئے appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل