لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی منتھ آف دی پلیئر منتخب ہوگئے۔
بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں عمدہ پرفارمنس پر سب سے زیادہ ووٹ لیے۔ ویسٹ انڈیز کے کریگ بریتھ ویٹ اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز بھی نامزد کیے گئے تھے۔
آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کےمطابق آسٹریلیا کی اوپنر ریچل ہینز ویمن کرکٹر آف دی منتھ قرار پائی ہیں۔
The post کپتان بابر اعظم آئی سی سی منتھ آف دی پلیئر منتخب appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل