MrJazsohanisharma

پاک سری لنکا ٹیسٹ میچ کے دوران حسن علی کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

سائنس

گال: پاکستان اور سری لنکن ٹیم کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران فاسٹ بولر حسن علی کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سری لنکا کے شہر گال کے اسٹیڈیم میں حسن علی باؤنڈری لائن پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے سامنے ڈانس کر رہے ہیں۔

حسن علی کے ڈانس کو دیکھ کر حارث رؤف نے خوشی کا اظہار کیا اور مسکرائے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے کھیلا جارہا ہے۔

The post پاک سری لنکا ٹیسٹ میچ کے دوران حسن علی کے ڈانس کی ویڈیو وائرل appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ویب سائٹ کے بارے میں

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی