ممبئی: ویراٹ کوہلی کا سنچری کیلیے انتظار 1000 دنوں سے بھی آگے بڑھ گیا۔
سابق بھارتی کپتان ویراٹ کوہلی کا سنچری کیلیے انتظار 1000 دنوں سے بھی آگے بڑھ گیا، انہوں نے آخری مرتبہ تھری فیگر اننگز کولکتہ میں بنگلادیش کے خلاف 23 نومبر 2019 کو کھیلی تھی، اب بھارت کی اگلی ٹیسٹ سیریز بنگلادیش کے خلاف نومبر میں ہوگی۔
The post ویراٹ کوہلی کا سنچری کیلیے انتظار 1000 دنوں سے بھی آگے بڑھ گیا appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل