دبئی: ایشیا کپ 2022 کے چوتھے میچ میں ہانگ کانگ کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔
بھارت نے ایونٹ کے پہلے میچ پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ ہانگ کانگ کا یہ پہلا میچ ہے۔ میچ دبئی میں کھیلا جا رہا ہے۔
بھارت
کپتان روہت شرما، نائب کپتان کے ایل راہول، ویرات کوہلی، سوریا کمار یادیو، دنیش کارتک، رشبھ پنت، روندر جدیجہ، بھونیشور کمار، اویش خان، یزویندر چہل، ارشدیپ سنگھ۔
The post ایشیا کپ: ہانگ کانگ کیخلاف بھارت کی بیٹنگ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل