MrJazsohanisharma

دوسرا ون ڈے: نیدر لینڈز کی پاکستان کیخلاف بیتنگ جاری

سائنس

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیدر لینڈز کی پاکستان کیخلاف بیتنگ جاری پے۔

روٹرڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیدر لینڈز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی میچ میں کامیابی سمیٹ کر سیریز برابر کرنے کی کوشش کرٰیں گے۔

اس موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، میچ جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

اس سے قبل پاکستان نے تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیدر لینڈرز کو 16 رنز سے شکست دی تھی۔

The post دوسرا ون ڈے: نیدر لینڈز کی پاکستان کیخلاف بیتنگ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ویب سائٹ کے بارے میں

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی