پاکستان انگلینڈ تیسرا ٹی20؛ صدر مملکت میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے

 کراچی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹوئنٹی میچ دیکھنے کے لیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بھی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق قوی امکان ہے کہ ڈاکٹر عارف علوی اور ان کے اہل خانہ نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والا میچ دیکھ رہے ہیں، ان کے لیے میڈیا گیلری میں جگہ بھی مختص کی گئی۔

صدر مملکت کی آمد پر نیشنل اسٹیڈیم میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔

The post پاکستان انگلینڈ تیسرا ٹی20؛ صدر مملکت میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں