پاکستان اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ کا فاتح بن گیا

پاکستان نے اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دیکر فاتح بن گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایونٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45 اوورز میں 9 وکٹ پر 173 رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستانی بیٹرز نے ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

پاکستان ویٹرن ٹیم کے محمد اسلم نے 70 اور ایس ایم کاظمی نے 71 رنز کی اننگز کھیلیں۔

قبل ازیں اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو ایک وکٹ سے شکست دی تھی۔

Image

The post پاکستان اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ کا فاتح بن گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں