ایشیا کپ: بنگلہ دیش کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

 دبئی: ایشیا کپ 2022 کے پانچویں میچ میں بنگلہ دیش کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

بنگلہ دیش نے ٹیم میں تین تبدیلیاں کی ہیں۔

سری لنکا اور بنگلہ دیش کے لیے آج کا میچ اہم ہے کیونکہ میچ میں شکست سے ایک ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی۔ گروپ بی سے افغانستان کی ٹیم اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔

سری لنکا

دانوشکا گناتھیلاکا، پتھم نسانکا، کوسل مینڈس، چارتھ اسالنکا، بھانوکا راجا پاکسے، داسن شاناکا، اشین بندارا، وینندو ہسرنگا ڈی سلوا، چمیکا کرونارتنے، مہیش تھیکشنا، اسیتھا فرنینڈو، دلشان مدوشنکا۔

بنگلہ دیش

شبیر رحمان، مصدق حسین، کپتان شکیب الحسن، مصتفیض الرحمان، محمود اللہ، مہدی حسن میراز، عفیف حسین، مہدی حسن، تسکین احمد، عبادت حسین، مصتفیض الرحمان۔

The post ایشیا کپ: بنگلہ دیش کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں