انگلینڈ کی پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بیٹنگ کی دعوت

 کراچی: سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔

پاکستان کی جانب سے بلے باز شان مسعود جبکہ انگلینڈ کی جانب سے فاسٹ بولر لیوک ووڈ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ڈیبیو کیا ہے۔

پاکستان

کپتان بابراعظم، محمد رضوان، حیدر علی، شان مسعود، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد نواز، عثمان قادر، حارث رؤف، شاہنواز دھانی، نسیم شاہ۔

انگلینڈ

الیکس ہیلز، وکٹ کیپر فل سالٹ، ڈیوڈ ملان، بین ڈکٹ، ہیری بروک، کپتان معین علی، سیم کرن، ڈیوڈ ویلی، عادل رشید، لیوک ووڈ، رچرڈ گلیسن۔

The post انگلینڈ کی پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بیٹنگ کی دعوت appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں