فیفا ورلڈ کپ؛ بیلجیئم اور کروشیا کے درمیان میچ 0-0 سے برابر

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیئم اور کروشیا کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا۔

احمد بن علی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروہ ایف کے میچ میں بیلجیئم اور کروشیا کی ٹیمیں کوئی گول اسکور نہ کر سکیں۔

تاہم، پوائنٹس ٹیبل پر 5 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر موجود کروشیا کی ٹیم راؤنڈ آف 16 میں کوالیفائی کر گئی۔

The post فیفا ورلڈ کپ؛ بیلجیئم اور کروشیا کے درمیان میچ 0-0 سے برابر appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں