راولپنڈی: انگلینڈ اور پاکستان کے مابین دلچسپ میچ کو دیکھنے کے لیے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اہلخانہ کے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے۔
سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے اہلخانہ کے ہمراہ میچ دیکھا۔ ان کی آمد سے قبل اسٹیڈیم میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے
جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ دن دو بجے کے قریب اسٹیڈیم پہنچے اور ڈیڑھ سے دو گھنٹے تک میچ دیکھنے کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔
The post سابق آرمی چیف اہلخانہ کے ہمراہ پاک انگلینڈ میچ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل