ملتان: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
The post پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل