کراچی: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ 8 کے نویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
اسکواڈ:
We are batting first in the #PSLClassico
1⃣ change for tonight⤵️
Mohammad Hafeez comes in for Umar Akmal#PurpleForce #QGvPZ pic.twitter.com/nhdJHzQJYX— Quetta Gladiators (@TeamQuetta) February 20, 2023
The post پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل