لاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
اسکواڈ:
Will Pakistan take an unassailable 3-0 lead tonight?
Milne and Sodhi return for New Zealand, while Naseem Shah replaces Zaman Khan in Pakistan’s XIhttps://t.co/tluIshptkE | #PAKvNZ pic.twitter.com/pkDFp6eu75
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) April 17, 2023
The post تیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل