پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار کی والدہ انتقال کرگئیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی ویمن ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار کی والدہ شدید علالت کے سبب گوجرانوالہ کے مقامی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھیں۔
آل راؤنڈر کی والدہ کے انتقال پر پی سی بی نے اظہار افسوس کیا ہے جبکہ چئیرمین منجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے ندا ڈار کی والدہ کی وفات پر گہرے غم کا اظہار کرتے ہوئے ندا ڈار اور دیگر لواحقین سے تعزیت کی ہے۔
The post قومی ویمن کرکٹر ندا ڈار کی والدہ انتقال کرگئیں appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل