بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلیے نامزد

 دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ماہ مئی کے لیے مینز اور ویمنز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔

آئی سی سی نے مردوں میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو نیوزی لینڈ کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے پر مئی کے مینز آف دی منتھ کے لیے منتخب کیا ہے۔

اس کے علاوہ بنگلادیش کے بلے باز نجم الحسن کو آئرلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں بہترین کارکردگی اور آئرش بلے باز ہیری ٹیکٹر کو بنگلادیش کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے پر نامزد کیا گیا ہے۔

ویمز فارمیٹ کیلیے سری لنکا کی دو اور تھائی لینڈ کی تھیپو وانگ کو پہلی بار پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

The post بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلیے نامزد appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں