پی سی بی نے نئے بورڈ اف گورنرز کا اعلان کردیا

  کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے بورڈ آف گورنرز کا اعلان کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق ذکا اشرف اور مصطفیٰ رمدے پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں شامل ہیں جبکہ نئے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب بدھ 28 جون کو ہوگا۔

نجم سیٹھی کا بنایا گیا بورڈ آف گورنرز فارغ کردیا گیا۔

The post پی سی بی نے نئے بورڈ آف گورنرز کا اعلان کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں