تین منٹ میں 348 نی سٹرائکس کرکے وزیرستان کے نوجوان کا گینیزورلڈ ریکارڈ

 پشاور: وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایم ایم اے فائٹر امین محسود نے مصر کے گبیر کہلاوی کا مشکل ترین گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا. 

مصر کے گبیر کہلاوی نے تین منٹ میں 275 نی سٹرائکس کئے تھے جبکہ پاکستان کے امین محسود نے تین منٹ میں 348 نی سٹرائکس کر کے ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

امین محسود نے 70 نے سٹرائکس کے مارجن سے ریکارڈ توڑا۔ امین محسود پاکستانی مارشل آرٹسٹ اور گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود کے شاگرد ہیں۔

The post تین منٹ میں 348 نی سٹرائکس کرکے وزیرستان کے نوجوان کا گینیزورلڈ ریکارڈ appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں