چنئی: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا جاپان سے میچ آج ہوگا۔
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ہفتے کو آرام کا دن تھا، آج تیسرا مرحلہ منعقد ہوگا، پاکستانی ٹیم جاپان کیخلاف میدان سنبھالے گی۔
یہ بھی پڑھیں: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور کوریا کا میچ 1،1 گول سے برابر
دوسری جانب چین کا مقابلہ جنوبی کوریا سے ہونا ہے، میزبان بھارت کا سامنا ملائیشیا سے شیدول ہے۔
واضح رہے کہ بھارتی شہر چنائی میں کھیلے گئے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان اور کوریا کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔
The post ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کا جاپان سے آج میچ appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل