کرکٹ میں بہتری نواز شریف کی واپسی کے بعد آئے گی، عمر اکمل

لندن: قومی کرکٹر عمر اکمل اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے درمیان لندن میں ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل کاکہنا تھا کہ کرکٹ کے حوالے سے مزید بہتری تب آئے گی جب نواز شریف دوبارہ واپس آئیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ قومی کرکٹ ٹیم میں واپس آنا چاہتے ہیں۔ نواز شریف سے ایک درخواست کی ہے امید ہے وہ جلد قبول ہوجائے گی۔

The post کرکٹ میں بہتری نواز شریف کی واپسی کے بعد آئے گی، عمر اکمل appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں