ایشیاکپ میں بنگلادیش کے خلاف سپر فور مرحلے کے میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کا شکار ہوگئے۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں نسیم شاہ باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوگئے، انکے کندھے میں چوٹ آئی، فاسٹ بولر کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ڈریسنگ روم لے جایا گیا ہے۔
بورڈ کی جانب سے نسیم شاہ کی انجری پر کوئی ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
The post ایشیاکپ؛ نسیم شاہ بنگلادیش کیخلاف میچ میں انجری کا شکار ہوگئے appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل
.
(@SharyOfficial)