ورلڈ کپ؛ نیدرلینڈز کا نیوزی لیںڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

 حیدرآباد: ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدرلینڈز نے نیوزی لیںڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ حیدر آباد میں کھیلا جا رہا ہے۔

نیوزی لینڈ نے اپنے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ نیدرلینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

کیوی ٹیم دو پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ نیدر لینڈز شکست کی وجہ سے آٹھویں نمبر پر ہے۔

The post ورلڈ کپ؛ نیدرلینڈز کا نیوزی لیںڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں