آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے گراؤنڈ میں گھسنے والے شخص کو پکڑلیا۔
بھارت میں جاری ویمن پریمئیر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کے میچ کے دوران ایک تماشائی گراؤنڈ میں گھس آیا جہاں یو پی وارئیرز کی ایلیسا ہیلی نے سکیورٹی کی خلاف ورزی کرنے والے شخص کو پکڑنے کی کوشش کی، جسکی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔
چنا سوامی اسٹیڈیم کے سکیورٹی اہلکار فوری طور پر گراؤنڈ میں پہنچے اور اسٹیڈیم میں گھس آنے والے شخص کو پکڑ لیا۔
مزید پڑھیں: پاکستان کے کون کون سے کھلاڑی آئی پی ایل اور پی ایس ایل کھیل چکے ہیں؟
ویمن پریمئیر لیگ میں گزشتہ روز یو پی وارئیرز اور ممبئی انڈینز کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔
A pitch invader incurring the wrath of Alyssa Healy before Mumbai Indians’ bowlers had to face the heat briefly
Murali Kumar K#WPL2024 #MIvUPW #CricketTwitter #alyssahealy pic.twitter.com/YDcI36pL1B
— Sportstar (@sportstarweb) February 29, 2024
The post ایلیسا ہیلی نے گراؤنڈ میں گھسنے والے شخص کو پکڑلیا appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل