سات ستارے ایک ہی لائن میں پہلی بار تصویر میں آگئے

حال ہی میں سات سیاروں کی ایک ہی لائن میں تصویر منظر عام پر آئی ہے۔ ایک شاندار تصویر نے آسمان میں ہمارے ساتوں پڑوسی سیاروں کو ایک ہی وقت میں کیپچر کیا ہے جو کہ ممکنہ طور پر پہلی بار ہے۔ فلکیاتی فوٹوگرافر جوش ڈوری کی طرف سے کھینچی گئی تصویر میں مریخ، مشتری، یورینس، زحل، زہرہ، نیپچون اور مرکری کو ایک نایاب سیاروں کی پریڈ کی وجہ سے سیدھ میں دکھایا گیا ہے۔ یہ سیاروں کی پریڈ 1982 کے بعد پہلی بار حال ہی میں ہوئی۔ 1982 میں ناسا کے وائجر 1 نے خلا سے آسمان کے تمام سیاروں کو ایک ساتھ کیپچر کیا تھا۔  زمینی کیمرے حال ہی میں اتنے ترقی یافتہ ہوئے ہیں کہ ان سیاروں کو ایک لائن میں کیپچر کرسکیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں