رافیل نڈال توہم پرست، میچ میں سروس سے قبل جسم کے 7 حصوں کو چھونا لازمی

 لندن: اسپینش ٹینس اسٹار رافیل نڈال بھی توہم پرست نکلے، وہ اپنے ہر میچ میں سروس سے قبل جسم کے 7 حصوں کو چھونا نہیں بھولتے۔

کورٹ میں داخل ہونے کے بعد بھی رافیل نڈال کا ایک ہی جیسا معمول ہے، وہ جیکٹ اتارتے، کرائوڈ کو دیکھتے، جمپ کرتے اور پانی کی 2بوتلوں کا لیبل ہمیشہ کورٹ کی جانب کرکے رکھتے ہیں۔

The post رافیل نڈال توہم پرست، میچ میں سروس سے قبل جسم کے 7 حصوں کو چھونا لازمی appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں