بھارتی بورڈ نے کوہلی اور روہت میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے کپتان ویرات کوہلی اور روہت شرما کے درمیان اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز نے کپتان ویرات کوہلی اور روہت شرما کے درمیان اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا۔

چیف ونود رائے نے کہاکہ یہ کہانیاں میڈیا کی تخلیق کردہ ہیں جسے سوشل میڈیا پر زیادہ ہوا دی گئی، مگر میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔

The post بھارتی بورڈ نے کوہلی اور روہت میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں