شنگھائی: 1.4 ارب کی آبادی والے ملک چین میں صرف ایک گراسی کرکٹ پچ ہے۔
دنیا کے 1.4 ارب کی آبادی والے ملک چین میں صرف ایک گراسی کرکٹ پچ ہے۔ ایک طرف کہا جاتا ہے کہ یہاں پر کرکٹ مقبول ہورہی ہے مگر دوسری جانب زیادہ تر چینی باشندوں نے کرکٹ کا نام تک نہیں سنا۔
گوانگزو میں ویمنز ٹیم ایک مصنوعی فٹبال پچ پر کرکٹ کھیلتی ہے، سہولیات کے فقدان اور مناسب ڈومیسٹک سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے کرکٹ چین میں آگے نہیں بڑھ پا رہی۔
The post 1.4ارب کی آبادی والے ملک چین میں صرف ایک گراسی کرکٹ پچ appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل