سالز برگ / آسٹریا: سالزبرگ کے اسٹرائیکر ایرلنگ بروٹ ہیلینڈ چیمپئنز لیگ میں ہیٹ ٹرک بنانے والے تیسرے نوعمر فٹبالر بن گئے۔
ایرلنگ بروٹ نے ہیٹ ٹرک بنانے کا کارنامہ گینک کلب کیخلاف ٹیم کی 6-2 سے فتح میں انجام دیا۔ 19 سالہ ایرلنگ رواں سیزن میں سالزبرگ کیلیے 9 میچز میں 17 گول داغ چکے ہیں۔
The post چیمپئنز لیگ میں 19 سالہ فٹبالر کی ہیٹ ٹرک appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل