کراچی: 2سابق کپتانوں وسیم اکرم اور وقار یونس کی گراؤنڈ میں ملاقات ہوگئی جب کہ وسیم اکرم نے وہاب ریاض اور عثمان شنواری کو بولنگ ٹپس دیں۔
وسیم اکرم اور وقار یونس نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا اور بغلگیرہوئے، اس موقع پر وسیم اکرم نے وہاب ریاض اور عثمان شنواری کو بولنگ ٹپس دیں۔
وقار یونس قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ہیں جبکہ وسیم اکرم براڈ کاسٹر چینل کی طرف سے پچ رپورٹ دینے گراؤنڈ میں آئے تھے۔
The post وسیم اکرم کی وقار یونس سے ملاقات وہاب ریاض اور شنواری کو مشورے appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل