ممبئی: بیٹے کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے سچن ٹنڈولکرکوپریشان کردیا۔
سچن ٹنڈولکر نے ارجن کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے والوں کو متنبہ کیا کہ وہ اس حرکت سے باز رہیں، اسی کے ساتھ ٹنڈولکر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ سے اس بابت ایکشن لینے کا مطالبہ بھی کیا۔
سابق بھارتی بیٹسمین نے واضح کیا کہ وہ خود سوشل میڈیا پر متحرک ہیں لیکن ان کے بچے ٹویٹر استعمال نہیں کرتے۔
The post بیٹے کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے ٹنڈولکر کو پریشان کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل