گیند ہیلمٹ سے ٹکرانے کے باوجود لبوشین انجری سے بچ گئے

 لاہور: محمد رضوان کے زوردار اسٹروک پر گیند ہیلمٹ سے ٹکرانے کے باوجود لبوشین کسی انجری سے بچ گئے۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے پیٹ کمنز کی گیند پر پل شاٹ کھیلا تو شارٹ لیگ پر موجود لبوشین خود کو گیندکی زد میں آنے سے نہیں بچا پائے،فوری طور پر ڈاکٹر کو طلب کیا گیا لیکن کوئی انجری سامنے نہیں آئی،لبوشین نے ہیلمٹ تبدیل کیا اور دوبارہ فیلڈنگ میں سرگرم ہوگئے۔

The post گیند ہیلمٹ سے ٹکرانے کے باوجود لبوشین انجری سے بچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں