لزبن:
چیمپئنز لیگ فائنل میں شکست پربرازیلین فٹبالر نیمار کی آنکھیں چھلک پڑیں۔
چیمپئنز لیگ فائنل میں بائرن میونخ کے ہاتھوں 1-0 سے شکست پر پیرس سینٹ جرمین کے برازیلین فٹبالر نیمار کی آنکھیں چھلک پڑیں، وہ اپنی ٹیم کو فیصلہ کن مقابلہ جتوانے میں کوئی مدد نہیں کرسکے۔
نیمار ڈگ آؤٹ میں آنسو بہاتے ہوئے صاف دیکھا گیا، ساتھی کھلاڑیوں اور سپورٹنگ ڈائریکٹر نے دلجوئی کرتے ہوئے نیمار کو رنر اپ میڈل وصول کرنے کے لیے راضی کیا۔
The post چیمپئنز لیگ فائنل میں شکست پر نیمار کی آنکھیں چھلک پڑیں appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل