ایک اور بڑی اسپانسر کمپنی نے آئی پی ایل کا ساتھ چھوڑ دیا

 ممبئی:  ایک اور بڑی اسپانسر کمپنی نے آئی پی ایل کا ساتھ چھوڑ دیا۔

ایک بڑی اسپانسر کمپنی نے آئی پی ایل کا ساتھ چھوڑ دیا، یہ ریٹیل گروپ تشکیل نو کے مرحلے سے گزررہا ہے، اس لیے وہ لیگ کی مرکزی اسپانسرشپ سے دستبردار ہوگیا۔

اس سے قبل چینی موبائل کمپنی نے بھی رواں سال کیلیے اسپانسر شپ سے دستبرداری اختیار کرلی تھی، اس وجہ سے لیگ کو اپنے مرکزی ٹائٹل حقوق کم داموں فروخت کرنا پڑے تھے۔

The post ایک اور بڑی اسپانسر کمپنی نے آئی پی ایل کا ساتھ چھوڑ دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں