ہال آف فیم میں شمولیت، سچن ٹنڈولکر کی ظہیر عباس و دیگر کو مبارکباد

 ممبئی: سچن ٹنڈولکر نے آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے والے ظہیر عباس کو مبارکباد دی ہے۔

بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے والے ظہیر عباس، جیک کیلس اور لیزا استھیلیکر کو مبارکباد دی ہے۔ انھوں نے ٹویٹر پر کیا کہ کھیل دنیا کو متحد کرتے ہیں، آپ کرکٹ کے حیران کن سفیر ثابت ہوئے ہیں۔

The post ہال آف فیم میں شمولیت، سچن ٹنڈولکر کی ظہیر عباس و دیگر کو مبارکباد appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں