کراچی: پی ایس ایل 5 فائنل میں لاہور قلندرز پچ کا مزاج سمجھنے میں ناکام رہے۔
لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرنے کے بعد اننگز میں 52ڈاٹ بال کھیلیں، دباؤ بڑھنے پر زیادہ تر بیٹسمین چھکا لگانے کی کوشش میں وکٹ گنوا بیٹھے۔
اگر پچ کا مزاج سمجھتے ہوئے رک کر آنے والی گیندوں پر سنگلز، ڈبلز بنائے جاتے تو ٹوٹل میں باآسانی 30سے 35رنز کا اضافہ کیا جا سکتا تھا۔
The post لاہور قلندرز پچ کا مزاج سمجھنے میں ناکام، 52 ڈاٹ بال کھیلیں appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل